پاکستان میں سونے کی قیمت آج بھی 800 روپے فی تولہ کم ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 37 ہزار 336 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا 686 روپے کمی سے 3 لاکھ 74 ہزار 945 روپے