جہلم میں نو لکھا اڈا کے قریب ٹرین کی ٹکر سے ایک نامعلوم شخص شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق جہلم میں نو لکھا اڈا کے قریب ایک نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آ کر زخمی ہو گیا ۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم فوری طور پر جائے حادثہ کی جانب روانہ …