کراچی(9 اکتوبر 2026) کراچی کے علاقے شیر شاہ میرا ناکہ پر کمپنی ملازمین سے بینک لے جاتے ہوئے 58 لاکھ روپے سے زائد رقم کی ڈکیتی کا انوکھا معاملہ سامنے آیا ہے جہاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کروانے والے ’گھر کے بھیدی‘ کو گرفتار کر لیا ہے۔ کیماڑی انویسٹی گیشن پولیس نے تکنیکی



