جہلم میں جی ٹی روڈ پر تیز رفتاری کے باعث موٹرسائیکل اور ٹرک کے مابین تصادم سے 23 سالہ نوجوان جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ گزشتہ روز جہلم میں جعفر مال کے قریب جی ٹی روڈ پر پیش آیا، جہاں ایک موٹرسائیکل آگے جاتے ٹرک سے. ..



