تہران: ایران میں سی آئی اے اور موساد کیلئے جاسوسی کے جرم میں ایک شخص کو پھانسی دیدی گئی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سی آئی اے اور موسادکیلئے جاسوسی کے جرم میں گرفتار ملزم عرفان شکورزادہ کو الزام ثابت ہونے پر سزائے موت دی گئی۔ الجزیرہ ٹی وی کے مطابق اسرائیلی ایجنٹ عرفان



