جہلم: ضلع جہلم میں شدید گرمی اور حبس کے دوران طویل غیر اعلانیہ بجلی بندش نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ بجلی کی بار بار اور طویل بندش کے باعث گھریلو زندگی، کاروباری سرگرمیاں اور روزمرہ معمولات بری طرح متاثر ہو رہے ہیں، جبکہ شہری شدید ذہنی اور جسمانی اذیت کا شکار. ..
جہلم میں شدید گرمی کے دوران بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان
RELATED ARTICLES



