جہلم: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شفیق احمد چوہدری کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، جس کے تحت تھانہ سول لائن پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سول. ..



