کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پولیس کا ضلع نصیر آباد میں ایف آئی آر میں نامزد اشرف مینگل اوردیگر ملزمان کے گھر پر چھاپہ کوئٹہ: پولیس کی بھاری نفری کا ضلع نصیر آباد کے مختلف علاقوں میں چھاپے،پولیس کوئٹہ: قتل میں نامزد افراد کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے گئے،پولیس کوئٹہ: بلوچستان حکومت کا قتل کے معاملے پر اعلی سطح پر تحقیقات. ..



