جہلم: معروف مذہبی اسکالر اور یوٹیوبر انجینئر محمد علی مرزا کی اکیڈمی پر فائرنگ سے ایک حملہ آور ہلاک جبکہ پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق جہلم میں معروف مذہبی اسکالر اور یوٹیوبر انجینئر محمد علی مرزا کی قرآن ریسرچ اکیڈمی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں پولیس کی بروقت کارروائی. ..



