جہلم: کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک نے ضلع جہلم کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن اور ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کے ہمراہ محرم الحرام کے دوران امن و امان اور سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ضلعی انتظامیہ، پولیس حکام اور امن



