جہلم: معروف مذہبی شخصیت قاری جہانگیر احمد نے کہا ہے کہ محرم الحرام صبر، ایثار، امن، رواداری اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔ یہ مقدس مہینہ ہمیں تمام اختلافات بھلا کر محبت، اتحاد اور باہمی احترام کو فروغ دینے کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔ اخبار نویسوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے قاری جہانگیر احمد. ..



