بھارت کی جانب سے حالیہ دنوں میں سرحدوں پر غیر معمولی عسکری نقل و حرکت اور جنگی جنون پر مبنی پالیسیاں کسی گہری اور ہولناک سازش کا پیش خیمہ معلوم ہوتی ہیں لائن آف کنٹرول سے لے کر بین الاقوامی سرحد تک بھاری بھرکم جنگی ساز و سامان کی منتقلی اور جدید ترین اسلحے کی خریداری کی تڑپ اس بات کی غماز ہے کہ دہلی کے ایوانوں میں امن کے چراغ بجھانے کی تیاریاں. .. ۔



