(زاہد چودھری)جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کیلئے موزوں ہیومن ریسورس کی دستیابی ایک بڑا چیلنج بن گئی, جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مختلف شعبوں کیلئے تجربہ کار طبی عملے اور ماہرین کی بھرتی میں مشکلات سامنے آ گئی ہیں. متعدد اہم آسامیوں کیلئے یا تو مطلوبہ تعداد میں امیدوار دستیاب نہیں ہو سکے یا شارٹ لسٹ ہونے والے امیدوار مطلوبہ تجربے سے. .. ۔



