(24نیوز) بلوچستان کے وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نےا 18 اکتوبر کے سانحہ کار ساز کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ کارساز میں جمہوریت کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے جیالے کارکنوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔