18 اکتوبر 2007ء کی ایک نسبتاً خنک رات کو میں شارع فیصل پر واقع شہید ملّت فلائی اوور پر کیمرے کے سامنے کھڑا تھا۔ میرے چہرے سے دن بھر کی تھکن نمایاں تھی اور اسٹوڈیو سے مجھے مسلسل ہدایات موصول ہورہی تھیں۔ بے نظیر بھٹو کے قافلے نے کار ساز فلائی اوور عبور کر لیا



