راولپنڈی: معرکہِ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (ISPR) کا شاہکار ملی نغمہ ‘اللہ اکبر، تیار ہیں ہم’ ایک بار پھر زبان زدِ عام ہے۔
جذبہِ ایمانی سے سرشار ‘معرکہِ حق’ کا ایک سال: آئی ایس پی آر کے نغمے ‘اللہ اکبر، تیار ہیں ہم’ نے لہو گرما دیا
RELATED ARTICLES



