سخت و سنگلاخ زمین کو ہل چلانے سے لے کر بیج بونے تک، تپتے سورج کی تمازت میں پانی ڈھونے سے لے کر آخرکار سنہری فصل سمیٹنے تک، ایک کسان اپنا پسینہ نچوڑ دیتا ہے اور دل کی گہرائیوں سے ربِّ کائنات پر بھروسا رکھتا ہے۔
دشتِ آزمائش سے گلزارِ کامیابی تک
RELATED ARTICLES



