نیویارک: جدید ترین سپرسونک مسافر طیارے ‘سن آف کونکورڈ’ نے آزمائشی پرواز میں آواز کی رفتار عبور کرنے کا تاریخی سنگِ میل عبور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خلائی ادارے ‘ناسا’ نے کمرشل فضائی سفر کو تیز ترین اور پرسکون بنانے کی سمت میں ایک اور تاریخی کامیابی حاصل کر لی۔ ناسا کے تیار



