(12 جولائی 2026): اپنے حق میں فیصلہ لینے کیلیے خاتون نے جج پر کالا جادو کرنے کی کوشش کی، لیکن خود ہی مشکل میں پڑ گئیں۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق سول کیس جیتنے کیلیے جج پر کالا جادو کرنے کے الزام میں 65 سالہ خاتون کو گرفتار کر کے 14 روزہ عدالتی تحویل میں



