کوئٹہ (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے سیاسی و میڈیا امور شاہد رند نے بی این پی کے رہنما اور سابق سینیٹر ثناء بلوچ کی جانب سے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (X) پر وزیر اعلیٰ بلوچستان کی تقریر پر دیے گئے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا. ..



