84.3 F
Pakistan
Wednesday, April 22, 2026
HomeLifestyleٹرمپ نے فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کی درخواست پر ایران پر حملے...

ٹرمپ نے فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کی درخواست پر ایران پر حملے مؤخر کردیے

واشنگٹن (22 اپریل 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے فیلڈ مارشل (آرمی چیف) جنرل عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کی درخواست پر ایران پر ممکنہ بڑے حملے کو ایک بار پھر مؤخر کردیا۔ صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ مذاکرات کے اختتام تک جنگ بندی میں توسیع کررہا ہوں۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments