واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدرڈ ونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران جنگ کے جلد خاتمے کا عندیہ دے دیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران جنگ جلد ختم ہونے والی ہے جیسے ہی ایران ہتھیار ڈالے گا تو تیل کی قیمتیں تیزی سے نیچے آ جائیں گی، تیل کی قیمتیں بہت تیزی The post تیل کی قیمتیں بہت تیزی سے گرنے والی ہیں، صدر ٹرمپ appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



