(24 نیوز)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال ملکی معیشت کی شرح نمو 4 فیصد سے زیادہ رہنے کی توقع ہے، حکومت کا 5 سے 6 سرکاری اداروں کی نجکاری کا منصوبہ ہے جس سے ایک ارب ڈالر سے زائد حاصل ہونے کا امکان ہے۔