راولپنڈی: پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میچ میں سری لنکا کو جیت کے لیے 169 رنز کا ہدف دے دیا۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے اور سری لنکا کو جیت کے لیے 169 رنز کا ہدف دیا۔ کپتان صاحبزادہ فرحان نے



