اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 10 سے 12 مئی کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 10 سے 12 مئی کے دوران کے پی کے مختلف علاقوں میں بارش متوقع ہے۔ اسلام آباد میں بھی The post تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



