لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مہاجرپرندوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہاکہ خوبصورت اور دلکش مہاجر پرندے قدرت کا انمول اور بے مثال عطیہ ہیں۔
پرندے فطرت کا حسین ورثہ ہیں، حفاظت ہم سب کا فرض ہے : وزیر اعلیٰ پنجاب
RELATED ARTICLES



