پنجاب کے شہر تونسہ میں 334 افراد میں ایڈز کی تشخیص ہوئی جن میں 12 سال سے کم عمر 331 بچے شامل ہیں۔ وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر نے پریس کانفرنس میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تونسہ کے ٹی ایچ کیو اسپتال میں مستقل ایڈز اسکریننگ جاری ہے ، اب تک 50 ہزار. .. Continue reading تونسہ میں 334 افراد میں ایڈز کی تشخیص، 12 سال سے کم عمر 331 بچے شامل، وزیر صحت پنجاب کی تصدیق →



