تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران امریکی ناکہ بندی کے باوجود محدود مدت تک تیل کی پیداوار جاری رکھ سکتا ہے تاہم ماہرین کے مطابق اسے چند ماہ بعد پیداوار کم کرنا پڑ سکتی ہے جس سے عالمی منڈی پر دباؤ مزید بڑھے گا۔ توانائی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ 13 اپریل سے امریکی اقدامات کی



