اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے تنخواہ دار طبقے کو ایڈوانس انکم ٹیکس کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ایڈوانس انکم ٹیکس فوری طور پر ایڈجسٹ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو راشد محمود لنگڑیال تنخواہ دار طبقے کی مشکلات کم کرنے کے لیے متحرک ہو



