تاریخی کارنامہ، چار پاکستانی موٹر سائیکل سوار پاکستانی رجسٹرڈ بائیکس پر آرکٹک سرکل پہنچ گئے اسلام آباد: چار پاکستانی موٹر سائیکل سواروں نے ایک تاریخی سفر مکمل کرتے ہوئے پاکستان میں رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں پر آرکٹک سرکل تک پہنچنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ یہ منفرد مہم پاکستان کے لیے فخر کا باعث قرار



