کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے بولان میڈیکل کمپلیکس (بی ایم سی) ہسپتال میں مبینہ طور پر ڈاکٹرز اور طبی عملے کی عدم موجودگی اور لاپرواہی کے باعث ایک اور نوجوان کے جاں بحق ہونے کی افسوسناک اطلاع سامنے آئی ہے۔ لواحقین کے مطابق، نوجوان کو تشویشناک حالت میں ہسپتال لایا گیا تھا مگر وہاں. ..



