(24 نیوز) سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے وزیراعظم شہباز شریف کے بی آر ٹی پشاور سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اسے حقائق کے منافی قرار دیا ہے۔