کراچی: پاکستانی شوبز کی معروف شخصیات ماورا حسین اور امیر گیلانی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے، جبکہ اداکار امیر گیلانی کی اپنے بیٹے کے کان میں اذان دینے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے۔
بیٹے کی پیدائش پر امیر گیلانی کا خوبصورت انداز، اذان دینے کی ویڈیو مقبول
RELATED ARTICLES



