اس دنیا بالخصوص ہمارے ہاں پچھلے چندسالوں سے ہارٹ اٹیک، کینسر، گردوں، شوگر اور بلڈپریشرکی بیماریاں جس رفتارسے بڑھنے اورپھیلنے لگی ہیں یہ نہ صرف افسوسناک بلکہ انتہائی تشویشناک بھی ہےپہلے کہیں سومیں ایک دوافرادان بیماریوں کاشکارہوتے تھے مگراب صورتحال صرف مختلف نہیں بلکہ مکمل طورپرالٹ ہے۔
بیماریوں سے بچاؤ۔۔صرف علاج کافی نہیں
RELATED ARTICLES



