ایک جانب اگر بھارت کے فالس فلیگ آپریشن خطّے میں کشیدگی بڑھانے کا سبب بن رہے ہیں تو دوسری طرف اسرائیل بھی تل ابیب جانے والی پرواز میں لڑائی جھگڑے کے بعد ہائی جیکنگ کا ڈرامہ رچا رہا ہے۔ دونوں ملکوں کی قیادت کو دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ ہالی ووڈ اور بولی ووڈ



