65.7 F
Pakistan
Thursday, September 17, 2026
HomePoliticsبڑی کارروائی، 15ڈاکٹرز کے لائسنس معطل

بڑی کارروائی، 15ڈاکٹرز کے لائسنس معطل

لاہور: پی ایم ڈی سی ڈسپلنری کمیٹی نے 15ڈاکٹرز کے لائسنس معطل کر دیے۔ ڈیوٹی کے دوران ہڑتال کرنے اور غفلت برتنے والے ڈاکٹرز کی شامت آگئی۔ پی ڈی ایم سی ڈسپلنری کمیٹی نے 15ڈاکٹرز کی رجسٹریشن 6 ماہ کیلئے معطل کر دی۔ پنجاب حکومت نے 15ڈاکٹرز کیخلاف ریفرنسز پی ایم ڈی سی کو بھجوائے

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments