766 غیر رجسٹرڈ نجی تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، جن میں بڑی تعداد ٹیوشن سینٹرز اور پرائمری اسکولوں کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ میں اسکول کی چھت گرنے کے افسوسناک واقعے کے بعد محکمہ تعلیم نے The post بڑی خبر ، 766 تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



