(24 نیوز)شارجہ سے کراچی آنے والا ٹو ائیر ویز کا بوئنگ 737 کارگو طیارہ کراچی سے تقریباً 155 ناٹیکل میل مغرب میں اچانک لاپتہ ہو گیا جس کے حوالے سے ریسکیو ٹیمیں الرٹ ہوگئیں جبکہ ریسکیو آپریشن بھی شروع ہو کر دیا گیا۔