واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے آبنائے ہرمز کو کھولنے کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امریکی بحریہ ناکہ بندی برقرار رکھے گی۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی جانب سے آبنائے ہرمز کو عارضی طور پر کھولنے کے اعلان کے بعد صدر ٹرمپ نے سماجی رابطے



