ماڈل و اداکارہ میرب علی کا کہنا ہے کہ بچپن سے شوبز میں آنے کا شوق تھا جب 11 سال کی تھی تو کمرے میں اکیلے اداکاری کرتی تھی۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے نئے ڈرامہ سیریل ’عزت‘ میں اتابک محسن، میرب علی اور حشام خان مرکزی کردار نبھا رہے ہیں، اس کی کہانی الہام
بچپن سے شوبز میں آنے شوق تھا، کمرے میں اکیلے اداکاری کرتی تھی، میرب علی
RELATED ARTICLES



