(24نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق بچوں کے تحفظ کے نظام کو مزید مؤثر اور مستحکم بنانے کیلئے یونیسف اور چائلڈ فرنٹیئر کے تعاون سے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کے افسران کیلئے تین روزہ تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔