بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا رائیونڈ سے تشریف لائے بزرگ عالمِ دین مولانا عبداللہ نے کروائی، ملک و ملت کی سلامتی، امن و استحکام، خوشحالی اور امتِ مسلمہ کی سربلندی کے لیے دعائیں مناگی گئیں ۔ اجتماع کے اختتامی لمحات میں علماء کرام کی پرسوز The post بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



