88 F
Pakistan
Wednesday, September 9, 2026
HomeLifestyleصدر مملکت آصف زرداری کی کوریا کے 78ویں یوم آزادی پر صدر...

صدر مملکت آصف زرداری کی کوریا کے 78ویں یوم آزادی پر صدر کم جونگ اُن کو مبارکباد

(24 ںیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے عوامی جمہوریہ کوریا کی آزادی کی 78 ویں سالگرہ پر کورین صدر کم جونگ اُن اور وہاں کے عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے اور اس پختہ اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات آنے والے برسوں میں مزید مستحکم ہوں گے جو دونوں اقوام کے باہمی مفاد میں ہوگا۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments