(خواجہ عرفان اللہ)بونیر کے علاقے جی کنڈاو کے مقام پر مسافروں سے بھری فلائنگ کوچ گہری کھائی میں جا گری، حادثے کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔