(24ںیوز)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ پارٹی کا سیاسی نقصان برداشت ہے، ملکی نقصان کسی صورت قبول نہیں، کے پی کے میں گورنر راج خوش آئند فیصلہ نہیں تاہم آئین میں اس کی گنجائش موجود ہے۔