کوئٹہ(اوصاف نیوز)بلوچستان کے علاقے رکھنی اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5. 0 ریکارڈ کی گئی ہے۔نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق زلزلے کا مرکز بلوچستان کے علاقے رکھنی
بلوچستان کے علاقے رکھنی میں زلزلے کے جھٹکے؛ شدت 5.0 ریکارڈ
RELATED ARTICLES



