گوادر کی ساحلی پٹی میں مچھیرے کے گھرمیں پیدا ہونے والے بچے سے ایسی یہ توقع تو نہ تھی ،کہ بڑاہوکروہ اس نظام کو بھی چیلنج کردے گا، جس نے صوبہ بھر کے سرداروں کو سیاسی تحفظ فراہم کر رکھا ہے اس سیاسی ماحول میں عام افراد کو سردارسزا ،جزا ہی نہیں دیتا بلکہ انکے خاندانی فیصلے کرنے پر بھی قادر سمجھا جاتا ہے،تعلیمی اداروں کی ضرورت ہے یا نہیں، شفاخانے،. .. ۔
بلوچستان کے صحرا میں مولانا کی اذان سحر
RELATED ARTICLES



