ویب ڈیسک: 6 نومبر 1947 کو جموں میں کشمیری مسلمانوں کا قتلِ عام جدید تاریخ کے المناک واقعات میں سے ایک ہے، جس میں ڈوگرہ مہاراجہ ہری سنگھ کی افواج، آر ایس ایس کے کارکنوں اور مسلح انتہا پسند گروہوں پر ملوث ہونے کے الزامات عائد کیے جاتے ہیں۔