بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے چیمبرز کا ٹینور پنجاب اور سندھ کے برابر دو سال کیا جائے، ایف پی سی سی آئی انتخابات سے متعلق ایکٹ میں ترمیم کی جائے، رہنماؤں کا مطالبہ بلوچستان کے چیمبرز کو بوگس قرار دینے پر تشویش ہے، بند سرحدیں کھولی جائیں اور تجارت، معیشت اور سیکیورٹی کو سیاست سے الگ …



