اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کوہاٹ کے علاقے میں پولیس پارٹی پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے حملے کی پرزور مذمت کی ہے۔